مشترکہ اجلاس مچھلی منڈی بن گیا،اپوزیشن کااحتجاج، صدرزرداری کاگڈگورننس،کرپشن کےخاتمہ پرزور
فوٹو : سکرین گریب
اسلام آباد: پارلیمانی سال مکمل ہونے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس میں دلچسب صورتحال رہی،ہمیشہ کی طرح پارلیمنٹ میں بدمزگی حاوی رہی اور ارکان اسمبلی نے صدرمملکت آصف علی زرداری کی تقریر پرزیادہ توجہ نہیں دی۔
صدرکے مشترکہ…