پاکستانی عثمان وزیرنے تنزانیہ کے باکسر کو ہرا کر اعزاز کا کامیاب دفاع کر لیا
فوٹو: اسکرین گریب
گلگت: پاکستانی عثمان وزیرنے تنزانیہ کے باکسر کو ہرا کر اعزاز کا کامیاب دفاع کر لیا، اور یوتھ باکسنگ ورلڈ چیمپئن شپ میں عثمان وزیر نے اپنے کو چھٹے راونڈ میں شکست دی۔
عثمان وزیر کی جیت پرلالک جان شہید اسٹیڈیم پاکستان زندہ…