پشاوردھماکے میں ملوث دہشتگردوں کے نیٹ ورک کے قریب پہنچ چکے،ہم اپنے ایک ایک شہید کا بدلہ لیں گے،آئی…
فائل:فوٹو
پشاور:انسپکٹر جنرل خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری کاکہناہے کہ پشاور حملے میں ملوث خودکش بمبار نے پولیس کی وردی پہن رکھی تھی، دھماکے میں ملوث دہشتگردوں کے نیٹ ورک کے قریب پہنچ چکے ہیں تحقیقات مکمل ہونے کے بعد سارے حقائق میڈیا کے…