حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 13 روپے فی لیٹر تک اضافہ کر دیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 13 روپے فی لیٹر تک اضافہ کر دیا، پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹراضافہ کیاگیاہے۔
خزانہ ڈویژن سے جاری اعلامیہ کے مطابق حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 13 روپے فی لیٹر تک…