چودھری پرویز الٰہی وزیر اعلٰی برقرار، پنچاب اسمبلی ٹوٹ گئی
لاہور: چودھری پرویز الٰہی وزیر اعلٰی برقرار، پنچاب اسمبلی ٹوٹ گئی، نگران سیٹ اپ تک پرویزالہی کام کرتے رہیں گے،گورنر بلیغ الرحمان کے دستخط نہ کرنے کے باوجود پنجاب اسمبلی 48 گھنٹے بعد ازخود تحلیل ہوگئی۔
وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی نے…