چیمپئن ٹرافی میں پاکستان کا بنگلہ دیش کے خلاف میچ محض ضابطے کی کارروائی ہے
فوٹو: فائل
راولپنڈی : چیمپئن ٹرافی میں پاکستان کا بنگلہ دیش کے خلاف میچ محض ضابطے کی کارروائی ہے، تاہم اس بات کا خدشہ ہے کہ پاکستان ٹیم بنگلہ دیش سے بھی ہارجائے گی۔
پاکستان کی بنگلہ دیش سے بھی شکست کی صورت میں ایک اور برا ریکارڈ پاکستان…