کراچی بلدیاتی انتخابات کسی صورت تاخیر کا شکار نہیں ہونگے،چیف الیکشن کمشنر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجا نے کہا ہے کہ کوئی اور بھی ایشو ہے تو سامنے لے آئیں ایک ساتھ ہی فیصلہ کر دینگے کراچی بلدیاتی انتخابات کسی صورت تاخیر کا شکار نہیں ہونگے۔جبکہ ایم کیو ایم کے وکیل نے اعتراض کیا کہ…