یہ ’’خبر‘‘ نہیں چلے گی
مظہر عباس
جہاں صحافی بھی لاپتہ ہوں اور صحافت بھی، جہاں قصر شاہی سے یہ حکم صادر ہو ’’یہ خبر نہیں چلے گی‘‘ اس کا نام نہیں لیا جا سکتا وہاں غیر مصدقہ تو چھوڑیں مصدقہ خبر بھی نہیں چل سکتی۔ کہیں اخبار یا چینل بند ہوجانے کا خوف، کہیں اشتہار بند…