مشہورشاہ زیب قتل کیس کا ملزم شاہ رخ جتوئی سپریم کورٹ سے بری
فوٹو: فائل
اسلام آباد: مشہورشاہ زیب قتل کیس کا ملزم شاہ رخ جتوئی سپریم کورٹ سے بری کردیا گیا ،جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی نے فیصلہ دیا۔
جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے ملزمان کے وکیل لطیف کھوسہ کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ…