صدر مملکت آصف علی زرداری کی بیجنگ میں چینی ہم منصب شی جن پنگ سے ملاقات
فوٹو : سوشل میڈیا
بیجنگ : چین کے دورے پر گئے صدر مملکت آصف علی زرداری کی بیجنگ میں چینی ہم منصب شی جن پنگ سے ملاقات ہوئی ہے، ملاقات کے دوران دوطرفہ معاشی تعاون کے منصوبوں سمیت علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع…