عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں ذاتی حثیت میں طلب کرلیا گیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں ذاتی حثیت میں طلب کرلیا گیا ،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو نوٹس جاری کئے ہیں۔
نوٹس میں سابق وزیراعظم کو 11 اپریل کو ذاتی حیثیت میں طلب…